Visakaha Honey بھیکڑشہد

Visakaha Honey بھیکڑشہد

Visakaha Honey بھیکڑ شہد

تعارف

بھیکڑ سالٹ رینج کی پہاڑیوں میں پایا جانے والا ایک پودا ہے۔اس کا انگریزی میں نام Visakahaہے۔ اس کا بوٹینیکل نام justicia adhatoda ہے۔

Visakaha Honey بھیکڑ شہد

فوائد

کشمیر، کے پی کے اور پنجاب کے علاقوں میں لوگ اس کا عرق نکال کر بچوں کو پلاتے ہیں کہ اس سے پھوڑے پھنسیاں نہیں نکلتے ،خون صاف ہوتا ہے۔اگر آپ جوہر جوشاندہ کی کمپوزیشن جو اس کی بیک سائیڈ پہ لکھی ہوتی ہے اس کا 80 فیصد حصہ بھیکڑ پر مشتمل ہوتا ہے۔زکام ،کھانسی ، گلہ خراب غرضیکہ جتنی بھی نظام تنفس کی بیماریاں ہیں ان کے لئے یہ پودا اکسیر کی حیثیت رکھتا ہے۔ کورونا کی بیماری میں اس پودے کے نیکٹر سے حاصل کیا گیا شہد ڈاکٹرز کے نزدیک بہت ذیادہ افادیت کا حامل ہے۔کیونکہ کورونا نظام تنفس پر حملہ آور ہوتا ہے اس لئے اس شہد کا استعمال نہ صرف آپ کو کورونا سے محفوظ رکھتا ہے اور اگر علامات ظاہر بھی ہوجائیں تو علاج اس کے ساتھ کیا جا سکتا ہے۔

تازہ بھیکڑ شہد اب دستیاب ہے۔ یہ پولن الرجی کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرنے کی شہرت رکھتا ہے، اگر تین مہینے تک دن میں دو بار ایک چمچ کھایا جائے تو مریض تیز بخار اور متعلقہ پیچیدگیوں سے نجات پاتے ہیں۔ یہ ہلکی خوشبو اور خوشگوار ذائقہ کے ساتھ رنگ میں اضافی ہلکا ہے۔

 


Post a Comment

0 Comments